کراچی: لیاقت آباد نمبر 5 میں گھر میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 5 میں گھر میں آگ لگ گئی، جس پر فائر بریگیڈ نے قابو پالیا۔ فائر بریگیڈ کے مطابق گھر میں لگی آگ بجھادی...