کتوں کے کاٹے سے بچاؤ کیلیے فوری طور پر کیا کیا جائے؟ ان ہدایات پر لازمی عمل کریں

کراچی : شہر قائد میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کو شدید خوف اور ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا ہے، صوبہ سندھ میں کتوں کے حملوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ چند روز قبل کورنگی کے علاقے جمعہ گوٹھ میں مبینہ ریبیز زدہ کتے نے ایک ہی دن میں 20 سے زائد افراد […]