ذیابیطس ایک ایسا مرض ہے جس پر صرف ادویات کے ذریعے قابو پانا کافی نہیں ہوتا بلکہ اس کے لیے طرزِ زندگی اور خوراک میں بنیادی تبدیلیاں بھی ضروری سمجھی جاتی ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کم گلیسیمک انڈیکس والی غذاؤں کا استعمال، باقاعدہ ورزش اور متوازن غذا خون میں شکر کی سطح […]