کراچی : شہر قائد میں پارکو کی پائپ لائن سے تیل چوری کی ایک اور واردات سامنے آئی ہے، کورنگی صنعتی ایریا میں سرنگ پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والا منظم گروہ ایک بار پھر سرگرم ہوگیا، کورنگی صنعتی ایریا میں پارکو کی لائن سے چوری کی کوشش […]