ابوجا : نائیجیریا کے شہر میدوگوری میں مسجد میں دھماکے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد میں دھماکا نماز عصر کے دوران ہوا، جس میں معتدد افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں […]