پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے ) آخر کار فروخت ہو ہی گیا یہ قومی ادارہ کسی زمانے میں وطن عزیز کا فخر اور سر کے تاج کا درجہ رکھتا تھا۔ اس کی نجکاری کی تقریب گزشتہ روز بہت دھوم دھام سے منعقد ہوئی اس دوران نیلامی میں خریداروں نے اپنی اپنی بساط […]