تحریک تحفظ آئین پاکستان مذاکرات کے لیے تیار، وزیراعظم کی آفر قبول کر لی!

تحریک تحفظ آئین پاکستان مذاکرات کے لیے تیار، وزیراعظم کی آفر قبول کر لی! مصطفی نواز کھوکھر نے کہا محمود اچکزئی کہہ چکے ہیں کہ اگرحکومت سنجیدہ ہے تو بانی پی ٹی آئی کے دستخط وہ لیں گے،مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی یا کیسز کےخاتمے کا مطالبہ نہیں کریں گے،آئین اور نئے میثاق پرحکومت سے بات چیت کےلیے تیارہیں! https://twitter.com/x/status/2003885363522408938 مذاکرات میں عمران خان کی رہائی یا کیسز کےخاتمے کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔ شفاف انتخابات ، نئے الیکشن کمشنر کی تقرری، آئین و قانون کی حکمرانی کے لئے... ​ Read more