تاحیات استثنیٰ کی مثال دنیا کے کسی دستور میں نہیں ہے:مفتی تقی عثمانی

"27 ویں ترمیم میں سب سے متصادم بات جو آئی ہے وہ صدر پاکستان اور فیلڈ مارشل کے عہدوں پر تاحیات استثنیٰ ہے کہ ان کے خلاف کسی قسم کی تعزیراتی کاروائی نہیں ہوسکتی، کوئی مقدمہ نہیں چلایاجاسکتا، ایسی تاحیات استثنیٰ کی دنیا کے کسی دستور میں مثال نہیں ملتی۔ہمارا اعتراض تو صدر پاکستان کو مدت صدارت کے دوران استثنیٰ پر بھی ہے"- مفتی تقی عثمانی https://twitter.com/x/status/2003179268659093989 ​