"اگر شہباز شریف کہیں کہ مجھے عمران خان سے ملنا ہے تو ان کی عمران خان سے ملاقات ہوسکتی ہے؟"- اینکر۔۔ "بالکل نہیں، "،"معذرت کیساتھ رانا ثناء اللہ ہیں یا باقی وزرا، وہ بس ایک ٹیپ ریکارڈر ہیں، ان میں جو کیسٹ پڑی ہے، وہ جہاں سے سنیں گے یہی آواز آئے گی، جس طرح ہم بچپن میں یخنی بیچنے والوں، چھلی بیچنے والے، وہ ٹیپ ریکارڈر لگالیتے تھے اور اس میں ایک ہی آواز آتی تھی"- حبیب اکرم https://twitter.com/x/status/2003742604677304396 "جب معاملہ عمران خان یا اس سے جڑا ہوا کسی بھی شخص کا ہو وہ نیچرلی انٹرنیشنلی ہو... Read more