پی آئی اے کے باقی 25 فیصد شیئرز خریدنے میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں، اگر ہمارے پاس 40 فیصد شیئرز ہوں تو فوجی فرٹیلائزر 39.9 فیصد شیئرز لے سکتا ہے، عارف حبیب ، چیئرمین عارف حبیب گروپ https://twitter.com/x/status/2003870513035358288 چیئرمین عارف حبیب گروپ عارف حبیب کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن پہلے ہی 100 فیصد خریدنے میں دلچسپی تھی، بقایا 25 فیصد بھی خریدنے کا ارادہ ہے ہمارے پاس 90 دن کا وقت ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین عارف حبیب گروپ نے کہا کہ 75 فیصد شیئرز کی مد میں حکومت کو 10 ارب روپے مل رہے... Read more