مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے، وزیراعظم کی مبارکباد

اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے۔کرسمس کی شام آتے ہی دنیا بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا آغاز ہوا۔ کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں کے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا سلسلہ جاری ہے جہاں ملک کی سلامتی خوشحالی […]