علیمہ خان کی شکایت پر جھگڑا، آئی ایل ایف کے صدر مستعفی

اسلام آباد(اوصاف نیوز)علیمہ خان کی جانب سے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کے رویے پر ناراضی کے اظہار کے بعد ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف) کے ضلعی صدر آپس میں الجھ پڑے، جس کے بعد آئی ایل ایف کے صدر نے استعفیٰ دے دیا۔ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب علیمہ […]