ہماری سب سے زیادہ ٹھکوائی آپ لوگوں (ن لیگ) کی وجہ سے ہوئی ہے۔ اُس وقت پی آئی اے بیچ دیتے تو پانچ، چھ سو ارب بچ جاتا۔ اُس زمانے میں ڈِسکوز بیچ دیتے تو وہاں ہونیوالے اربوں کے نقصانات بچ جاتے۔ اُس زمانے می آ پ لوگوں نے اۤئی پی پیز لگائے اورآج ہم انہیں بھگت رہے ہیں: محمد مالک https://twitter.com/x/status/2003546845189144985 پہلے تو پی آئی اے میں باہر کی ایئرلائنز دلچسبی رکھتی تھیں اب کیوں نہیں آئیں: عبدالمالک ہماری معیشت کے مسائل ہیں جس وجہ سے بیرونی سرمایہ کاری مشکل ہو رہی ہے ہماری معیشت ویسے بھی تو انشاء... Read more