گھوٹکی (اوصاف نیوز)گھوٹکی کے کچے علاقے رونتی میں ایک گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے تین بچوں اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئے۔ گھوٹکی کے رونتی علاقے میں ایک گھر میں شدید دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں تین بچے اور ایک خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ایس ایس پی گھوٹکی کے مطابق ابتدائی […]