دس ارب کی ہی ائیرلائن دینا تھا تو بلیوورلڈ والوں کو دیدیتے:شہبازگل

"آج سے کچھ عرصہ پہلے جب بلیو سٹی نے پی آئی اے کی بولی دس ارب لگائی تو ہم سب اسے برا بھلا کہہ رہے تھے کہ یہ کیا ۔۔۔ ہے ، اب بھی وہی ہوا ہے پی آئی اے دس ارب کی ہی بکی ہے لیکن صرف پیکجنگ نئی ہے۔ وزیراعظم کے تھوک والے ترجمان مشرف زیدی جھوٹ سے اسے نیا رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ کل کو فوجی فرٹیلائزر بہت زیادہ منافع پر اپنے شئیرز بیچ دے یا پوری ائیرلائن یا سب سے زیادہ شئیرز اپنے پاس رکھے"۔شہباز گل https://twitter.com/x/status/2003785713054032174 ​