"تحریک انصاف اس وقت حکومت کیساتھ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہ، اور سمجھتی ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے جو مذاکرات کی دعوت دی گئی ہے، وہ صرف ہماری تحریک روکنےکےلئے ہے۔ حکومت کا یہ پلان ہےسہیل آفریدی کوکسی مقدمہ میں سزاسنا کر نااہل کیاجائےجیسے زرتاج گل اورعمر ایوب وغیرہ کوکیاہےلیکن پھر بھی تحریک انصاف8فروری کی کال واپس نہیں لےگی"۔حامد میر https://twitter.com/x/status/2004018963395879299