سلمان اکرم راجہ کو میں لیڈر ہی نہیں مانتا،عمران اسماعیل

سلمان اکرم راجہ کو میں لیڈر ہی نہیں مانتا وہ تو کرائے کے لیڈر ہیں کیا قربانیاں ہیں انکی؟پانامہ میں نواز شریف کے وکیل تھے اب عمران خان کے ساتھ ہیں وہ ہمیں نہیں مانتے میں انہیں نہیں مانتا۔ ہماری پی ٹی آئی کے جتنے بھی لوگوں سے ملاقات ہوئی سب کا ماننا ہے کہ یہی وہ راستہ ہے جو بہتری کی طرف جاتا ہے۔ عمران اسماعیل https://twitter.com/x/status/2003912854311932116 بہت مضحکہ خیز بات ہے کہ پی ٹی آئی کا وفادار وہ ہے جو یا تو جیل کاٹ رہا ہو یا پاکستان سے بھاگا ہو اور باہر بیٹھ کر پیسے کما رہا ہو وہ وفادار ہے باقی سب... ​ Read more