امریکی جریدے دی جیو پالیٹکس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں سے پاکستان میں دہشت گردی کر رہی ہے۔ افغانستان سے انخلا کےبعد امریکی ہتھیار خطے کی سیکیورٹی کیلئے سنگین خطرہ بن گئے، امریکی جریدہ دی جیوپالیٹکس نے بھی انکشاف کیا کہ ٹی ٹی پی فتنہ […]