ترکیہ میں طیارہ اڑان بھرنے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا، طیارے حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ بھی جاں بحق ہوگئے۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایسن بوغا ائیرپورٹ سے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے لیے اڑان بھرنے والے والے طیارے میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ اڑان بھرنے کے 30 منٹ بعد طیارے … Continue reading انقرہ سے طرابلس کیلئے اڑان بھرنے والا طیارہ گر کر تباہ، لیبیا کے آرمی چیف جاں بحق →