اتر پردیش: حکومت نے اسکولوں میں کرسمس کی چھٹی ختم کر دی، مسیحی برادری میں تشویش

بی جے پی کی اُترپردیش حکومت کا مسیحی برادری کے خلاف ایک اور  اقدام سامنے آگیا، حکومت نے اسکولوں میں کرسمس کی چھٹی منسوخ کردی۔ حکومت نے  اسکولوں کو کرسمس کی جگہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی سالگرہ کی تقریبات منعقد کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت سامنے  آیا ہے … Continue reading اتر پردیش: حکومت نے اسکولوں میں کرسمس کی چھٹی ختم کر دی، مسیحی برادری میں تشویش →