مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب، سیاسی و عسکری قیادت کی فاتحہ خوانی

کراچی(قدرت روزنامہ)قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کا یومِ پیدائش کے موقع پر مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی باوقار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ ملک میں آج قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش قومی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ تقریب کے دوران پاک فوج کے چاق و …