معیشت نہیں چل رہی،اثاثےبیچنا پڑرہے ہیں:سفینہ خان

"معیشت نیچے جا رہی ہے، 3 سال سے استحکام نہیں، سرمایہ کاری نہیں آ رہی، اپنے اثاثے بیچنا پڑرہے ہیں، پارلیمنٹ یرغمال بنی ہوئی ہے۔ اب تو حکومت کے اپنے لوگ منہ سے مان رہے ہیں کہ ہم سے معیشت نہیں چلائی گئی، گورنر اسٹیٹ بینک اور ایس آئی ایف سی چئیرمین نے کہا کہ معیشت نہیں چل رہی"۔ ثمینہ پاشا۔۔ سفینہ خان کا ری ایکشن دیکھئے https://twitter.com/x/status/2003523237528109371 ​