سیئول (25 دسمبر 2025): شمالی کوریا نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنی بیٹی کے ہمراہ ایک آبدوز کی تعمیر کا معائنہ کیا اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے زمین سے فضا میں مار […]