پی ٹی اے نے سمز کی صارفین کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام سمز کی صارف کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی۔ پی ٹی اے نے صارفین کو تمام سمز اپنے نام پر رجسٹرڈ کروانے اور کسی اور کے نام رجسٹرڈ سم کے استعمال کو قانون کے خلاف قرار دیا ہے۔ پی ٹی اے کے …