بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار، کوئٹہ اور زیارت میں پارہ منفی سطح پر پہنچ گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے مختلف شہروں میں آج صبح موسم سرد اور خشک رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔ شمال مغربی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکم موسمیات کے مطابق …