کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے اور میں کہتا ہوں پی ٹی آئی سے مذاکرات بند کر دینے چاہئیں۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دوست مذاکرات کو نہیں مانتے اور جنہوں …