مظفرگڑھ ، مسیحی برادری کے غریب افراد کو کرسمس کی خوشیوں میں شریک کرنے کےلئے وزیر اعلی مریم نوازشریف کی طرف سے امدادی چیک جاری کئے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر