اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے بابائے قوم کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم نے بلاتفریق رنگ ونسل، مذہبی ہم آہنگی، معاشرتی رواداری اور انصاف جیسےرہنما اصولوں کا درس دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قائداعظم کے …