ماسکو(25 دسمبر 2025): روسی صدارتی محل کریملن کا کہنا ہے کہ یوکرین کو ڈونباس کے علاقوں، نیٹو میں شمولیت سے دستبردار ہونا ہوگا۔ روسی صدارتی محل کریملن نے واضح کردیا کہ یوکرین کو ڈونباس کے زیر کنٹرول علاقوں سے دستبردار ہونا ہوگا اور نیٹو میں شمولیت بھی ترک کرنا ہوگی۔ یوکرین کی جانب سے بیس […]