عوام ہوشیار! پی ٹی اے نے وارننگ دیدی

اسلام آباد(25 دسمبر 2025): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے  تمام سمز کی صارف کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی۔ پی ٹی اے نے ایک بیان میں صارفین سے اپنی سمز اور ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کے ذمہ دارانہ استعمال کو یقینی بنانے کی اپیل کی اور خبردار کیا کہ کسی دوسرے فرد […]