مشہور امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار اور ماڈل اینڈریا پریٹی سے شادی کر لی۔ شادی کی تقریب پام بیچ، فلوریڈا میں ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ اس جوڑے کی شادی کی تقریبات 5 روز پام بیچ فلوریڈا میں جاری رہیں اور بعد ازاں 19 دسمبر 2025 … Continue reading امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کر لی →