معروف یوٹیوبر ایڈم دی وو گھر میں مردہ پائے گئے، موت کی وجہ کیا تھی؟

معروف یوٹیوبر  ایڈم دی وو 51 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوٹیوب کے ابتدائی اور معروف کانٹینٹ کری ایٹرز میں شمار ہونے والے ڈیوڈ ایڈم ولیمز جو ایڈم دی وو کے نام سے جانے جاتے تھے جو 51 برس کی عمر میں امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع اپنے گھر میں … Continue reading معروف یوٹیوبر ایڈم دی وو گھر میں مردہ پائے گئے، موت کی وجہ کیا تھی؟ →