افغانستان کے اسپنر راشد خان نے سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کے ساتھ گفتگو میں اپنی ذاتی سکیورٹی سے متعلق حیران کن انکشافات کردیے۔ راشد خان نے کہا کہ وہ کابل کی سڑکوں پر عام لوگوں کی طرح آزادانہ گھوم پھر نہیں سکتے اور اپنی حفاظت کے لیے بلٹ پروف گاڑی استعمال کرتے ہیں۔ اس … Continue reading افغانستان میں آزادانہ نہیں گھوم سکتا، بلٹ پروف کار استعمال کرتا ہوں: راشد خان کا اعتراف →