ایس پی شہربانو نے ڈاکٹر پر دباؤ ڈلواکر دوست مریضہ کو 14 لاکھ دلوائے:محمد عم

اہور میں آئی سرجن علی زین سے دو پولیس اے ایس پیز کی جانب سے دباؤ ڈال کر 14 لاکھ روپے لینے کا معاملہ، آئی سرجن کے مطابق ایف آئی آر درج کرنے کی دھمکیاں دیکر مریضہ کو پیسے دلوانے میں اے ایس پی شہر بانو نقوی اور اے ایس پی ڈیفنس بریرہ ملوث ہیں۔ دونوں اے ایس پیز نے مختلف اوقات میں غیر قانونی طور دباؤ ڈال کر ایک مریضہ کو 14 لاکھ روپے دلوائے جبکہ ڈاکٹر نے علاج کے عوض مریضہ سے ڈیڑھ لاکھ روپے وصول کیے تھے اور آپریشن بھی ٹھیک ہوا مگر تعلقات کی بنیاد پر دباؤ ڈال کر مریضہ کے لندن علاج کے نام پر... ​ Read more