فیروز خان نے بچوں کی تحویل لینے سے انکار کردیا، علیزے سلطان کا دعویٰ

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے دعویٰ کیا ہے کہ فیروز خان نے بچوں کی تحویل لینے سے انکار کردیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں علیزے سلطان نے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہیں اپنی دوست کے ساتھ دیکھا جا …