"اس حکومت کےپاس کوئی اختیار نہیں ، یہ سارے میٹرو بس کی سواریاں ہیں اور وزیراعظم اس کا ڈرائیور ہے"۔ حافظ حمداللہ۔ ۔ "یہ آپ نے بڑا اختیار دیدیا ، شہباز شریف کو میٹرو بس کی ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھادیا"- مطیع اللہ جان۔۔ "یہ پنڈی سے آگے نہیں نکل سکتے، وہاں سے یوٹرن لے لیں گے"- حافظ حمداللہ https://twitter.com/x/status/2004069392578138485