کویت؛ انرجی ڈرنکس کی خریداری کیلئے کم از کم عمر کی حد 18 سال مقرر ... ہر فرد کو روزانہ زیادہ سے زیادہ 2 بوتلیں استعمال کرنے کی اجازت ہوگی، نئے قواعد و ضوابط منظور