عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(25 دسمبر 2025): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، ضلعی انتظامیہ نے اعلیٰ سطحی غیر ملکی وفد کی آمد کے پیش نظر جمعہ 26 دسمبر 2025 کو اسلام آباد میں عام تعطیل کا […]