پاکستان میں ہر شہری کو اپنے مذہب پر عمل کی اجازت ہے، کسی کو من مانی کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا کہ افواج پاکستان نے معرکہ حق میں بھارت کو عبرتناک شکست دی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت منانے کیلئے آج اکٹھے ہوئے ہیں، حضرت عیسیٰ علیہ …