وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو 7 مرتبہ مذاکرات کی دعوت دی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے کوارڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو پہلی بار مذاکرات کی پیشکش نہیں کی ، وزیراعظم نے 7 مرتبہ مذاکرات کی دعوت دی۔ ہم نیوز کے پروگرام “صبح سے آگے ” میں گفتگو کرتے ہوئے اختیار ولی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے اپوزیشن کے …