"آج کل پاکستان سے محبت کا پیمانہ اسٹیبلشمنٹ کی خوشامد کرنا ہے ورنہ آپ کی پاکستان کی وفاداری بھی قبول نہیں۔ ہم بھی اسٹیبلشمٹ اور بیوروکریسی کو دشمن نہیں سمجھتے،ہم آپ کو پاکستانی سمجھتے ہیں آپ ہماری پاکستان سے وفاداری کو قبول کریں۔ آپ نے غلط کیا تو ہم غلط کہیں گے، ہم مدح سرا مولوی نہیں ہیں، سرعام آپ سے بات کریں گے"۔ مولانا فضل الرحمان https://twitter.com/x/status/2004098363407700250