ایک نشئی نےمیرا وطن بیچ ڈالا،مشاہداللہ کا کلپ وائرل

زمیں بیچ ڈالی ذمن بیچ ڈالا، لہوبیچ ڈالا، بدن بیچ ڈالا کیا میرےگلشن کی ہر شےکاسودا شجر بیچ ڈالا چمن بیچ ڈالا کئے تھے زمینوں،مکانوں کے وعدے میری جائے مرقد ،کفن بیچ ڈالا اور میں روٹی میں ،کپڑوں میں الجھا رہا ایک نشئی نےمیرا وطن بیچ ڈالا پی آئی اے کی فروخت پر مشاہداللہ خان مرحوم کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل https://twitter.com/x/status/2003811753118015817 ​