پیر کی شام کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں تمام مکاتبِ فکر و دینی تنظیموں کے متفقہ قومی مشاورتی اجلاس ایک اہم اور مستحسن پیش رفت ہے ۔ تمام مکاتب فکر کے اکابر علما ء کا ایک ہی پیج پر جمع ہوکر درج ذیل نکات پر متفق ہونا اور مشترکہ اعلامیہ جاری کرنا صرف علما […]