ترکیہ کو یہ عظیم اعزاز اور برکت حاصل ہے کہ قونیہ کی سرزمین حضرت مولانا جلال الدین رومی کی آماجگاہ رہی ہے۔ قونیہ محض ایک شہر نہیں بلکہ محبت، حکمت اور روحانی یاد دہانی کا زندہ مرکز ہے۔ 753 برس سے زائد عرصے سے یہ سرزمین ایک ایسا آفاقی پیغام اٹھائے ہوئے ہے جو سرحدوں، […]