برطانیہ میں نامعلوم افراد کا شہزاد اکبر پر حملہ، زخمی کر دہا

لندن (اوصاف نیوز)سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر پر برطانیہ میں نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے بتایا کہ ان پر حملہ ہوا وہ ہسپتال گئے اور پولیس سے بھی رابطہ کیا گیا، انہیں […]