یہ کیسا حملہ ہے جس میں شہزاداکبر کا ناک اور جبڑا ٹوٹا ہے؟جاوید چوہدری

فرض کریں اگر شہزاد اکبر پر فوج نے حملہ کروایا ہے تو مجھے فوج کی صلاحیتوں پر بہت افسوس ہوا ہے۔ یہ کیسا حملہ ہے کہ جس کے اندر صرف ایک ناک اور جبڑا ٹوٹا ہے۔ مجھے نہیں لگتا فوج ے یہ کام کیا ہے شہزاد اکبر کے اپنے بہت پنگے ہیں کوئی نہ کوئی بندہ آکر ٹکر گیا ہو گا، جاوید چوہدری https://twitter.com/x/status/2004101039381942482 ​