قلات میں سیکیورٹی فورسز بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ضلع قلات میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر نے کہا […]