رومی ؒکی محبت سے اقبالؒ کی خودی تک،روحانی بیداری کاسفر

(گزشتہ سے پیوستہ) مثنویِ معنوی دراصل ایک فکری دستاویزہے جوانسان کے باطن،معاشرے اورکائنات کے باہمی تعلق کوواضح کرتی ہے ۔ رومی ؒکاانسان جامدنہیں،متحرک ہے۔ وہ ہرلمحہ بن رہاہے، ٹوٹ رہاہے، سنور رہا ہے۔عشق اس عملِ تخلیق کاایندھن ہے۔رومیؒ کے نزدیک عشق محض ذاتی کیفیت نہیں،بلکہ کائنات کاقانون ہے۔وہ عشق کووہ قوت سمجھتے ہیں جوجمادات کو […]