لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ پروگرام ’مارننگ ود فضا‘ کی میزبان فضا علی حالیہ دنوں میں مسلسل تنازعات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔ اس سے قبل وہ ندا یاسر اور صبا فیصل کی غیر محتاط گفتگو پر …