امریکی میگزین نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دے دیا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکی میگزین نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 میں پاکستان کئی برسوں بعد دوبارہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔ دی ڈپلومیٹ نے کہا کہ سن 2025 پاکستان کے لیے اسٹریٹجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال ثابت ہوا، عسکری قیادت نے ریاستی سطح پر …